خلاصۂ روئداد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مسائل اور ان کے حل کے بارے میں مختصر حقائق اور کارروائی جس کو یادداشت کے لیے قلم بند کیا جائے، اجمالی طور پر لکھی ہوئی کیفیت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مسائل اور ان کے حل کے بارے میں مختصر حقائق اور کارروائی جس کو یادداشت کے لیے قلم بند کیا جائے، اجمالی طور پر لکھی ہوئی کیفیت۔